Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک انکی لوٹ مار اور نااہلی سے گرے لسٹ میں آیا، مراد سعید

Now Reading:

ملک انکی لوٹ مار اور نااہلی سے گرے لسٹ میں آیا، مراد سعید

وفاقی وزیر مراد سعید نے اپوزیشن پر شدید طنز کے نشتر برساتے ہوئے کہا کہ ملک انکی لوٹ مار اور نااہلی سے گرے لسٹ میں آیا، اپوزیشن ارکان جتنا مرضی شور کرلیں کسی کو بھی این آر او نہیں ملے، کسی کو بھی معاف نہیں کریں گے، انشاءاللہ احتساب ضرور ہوگا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان شدید نوعیت کی تلخ کلامی ہوئی، اس موقع پر وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ ایسا نہیں ہوگا کہ یہ تین تین تقریریں کریں اور ہم سنیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ان کی منی لانڈرنگ اور لوٹ مارکی وجہ سے گرے لسٹ میں آیا، ریمنڈ ڈیوس کو این آر او کس نے دیا؟

وفقہ سوالات کے دوران انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سندھ میں سیہون شریف کی سڑک اور دیگر شاہراہوں پرکام جاری ہے۔

مراد سعید نے بتایا کہ سیہون شریف اور دیگر سڑکوں پر کبھی کام نہ ہوا تھا اس پر ہم کام کریں گے۔

Advertisement

مراد سعید کے خطاب کے دوران اپوزیشن نے شور شرابا کیا، اپوزیشن ارکان کی طرف سے اسپیکر کے ڈائس کا گھیراؤ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 148واں یوم ولادت آج ، صدر اور وزیر اعظم کا خراج عقیدت پیش
ہمیں متحد ہوکر عالم اسلام کیلئے لڑائی لڑنی ہوگی، خواجہ آصف
شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود
27 ویں ترمیم : حکومت اور اتحادی جماعتوں کے بڑی بیٹھک آج ہوگی
صدر زرداری سے فضل الرحمان کی اہم ملاقات ، 27 ویں ترمیم پر تفصیلی بات چیت
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر