
سرفراز احمد اپنے کمسن بیٹے کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بیٹسمین سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ کی گائے گھماتے ویڈیوسوشل میدیا پر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز احمد کی اہلیہ خوشبخت سرفراز نے اپنے ننھے بیٹے عبداللہ کی گائے کی رسی پکڑے اُس کے ساتھ چلتے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی۔
@SarfarazA_54 dekhen ap isko zara ap😒 pic.twitter.com/04Q6lkxHJ2
— Khushbakht Sarfaraz (@sarfarazkhush) July 31, 2020
اس ویڈیو میں با آسانی سُنا جاسکتا ہے کہ عبداللہ معصومیت بھرے چہرے پر مسکراہٹ سجائے پوچھ رہے ہیں کہ ’یار یہ مجھے کھائی گی کیا۔
اہلیہ کے ٹوئٹ پر جواب دیتےہوئے کر کٹر سرفراز نے قہقہہ لگایا اور ساتھ ہی لکھا کہ عبداللہ یہ آپ کو نہیں کھائے گی بیٹا۔
Haha Abdullah ye apko nahe khaie Ge beta ❤️❤️ https://t.co/XcZDBMLL81
Advertisement— Sarfaraz Ahmed (@SarfarazA_54) July 31, 2020
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے گزشتہ روز انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی تھی، سابق کپتان سرفراز احمد نے نماز کی امامت کی اور خطبہ بھی دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News