Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ممبئی، طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا

Now Reading:

ممبئی، طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا

بھارت کے شہرممبئی میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی شہر کے متعدد علاقوں میں 300 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی،107 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔

ممبئی میں طوفانی بارشوں سے متعلق حکام نے ریڈ الرٹ جاری کررکھا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی بارش جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ بارش سے ہونیوالے حادثات میں 4 افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہوگئے۔

اس کے علاوہ مہاراہشٹرا کے مختلف علاقوں میں سیلابی پانی میں گھرے افراد کو کشتیوں کے ذریعے ریسکیو کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے، ریاست کے وزیراعلیٰ نے شہریوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کر دی ہے۔

ممبئی میں بارش اور طوفانی ہواؤں کے بعد کئی علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی،جبکہ ممبئی اسٹاک ایکسچینج کا سائن بورڈگرگیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ممبئی میں جس موسمیاتی سسٹم سے بارشیں ہوئیں ہیں، وہی سسٹم آج اور کل کراچی ، حیدرآباد میں بارشوں کا باعث بنے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل استعمال نہ کرنے کے مشورے پر بہن نے بھائی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر