Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی جارحیت، مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کا 15واں دن

Now Reading:

بھارتی جارحیت، مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کا 15واں دن
curfew 15 day

مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل 15 ویں روز بھی کرفیو اور دیگر پابندیاں برقرار ہیں۔

تفصیلات کے مطا بق سری نگر کا مصروف علاقہ لال چوک آج بھی ویران ہے جہاں سڑکوں سے ٹریفک غائب ہے، بھارت مخالف احتجاج روکنے کے لیے جگہ جگہ بھارتی فوج تعینات ہے۔

اس صورتحال میں کرفیو کے باوجود کشمیریوں کے بھارت مخالف مظاہرے جاری ہیں، جو پاکستانی پرچم تھامے آزادی کے حق میں اور ’’گو انڈیا گو‘‘ کے نعرے لگا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطا بق پورے دن میں کرفیو میں محض ایک گھنٹے کی نرمی سے شدید پریشانی کا سامنا ہے، وادی کی خراب صورتِ حال میں بچوں کو اسکول بھیجنا ناممکن ہو گیا ہے، مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکام کی ریاستی دہشت گردی کے با عث انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے،دوسری جا نب حریت رہنماؤں سمیت مختلف سیاسی رہنما بھی نظر بند یا جیلوں میں قید ہیں۔

واضح رہے کہ مودی سرکار کی جانب سے رواں ماہ 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے آرٹیکل 370 کو ختم کردیا گیا تھا،جس کے بعد سے سمسل پندوہ روز سے کر فیو نا فذ ہے اور آمدورفت کا سلسلہ مکمل طور پر معطل ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد امدادی سرگرمیاں تیز، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
خواتین صحافیوں کی توہین، افغان وزیر خارجہ کا دورہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
شمالی کوریا کی فوجی پریڈ، نئے بین البرِاعظمی میزائل 'ہواسونگ-20' کی نمائش
دنیا سے ناپید ہونے والے پرندے کے نایاب ’’ پر‘‘ کی حیران کن قیمت، نیلام کر دیا گیا
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر