Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایس او پیز پرعمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے کئی اسکول بند کئے

Now Reading:

ایس او پیز پرعمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے کئی اسکول بند کئے
Shafqat Mehmood is not happy with his popularity on social media

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک  میں عالمی وبا میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، وبا کے حوالے سے حالات کنٹرول میں ہیں تاہم ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے کئی اسکول بند کئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران اسکولوں کی انسپکشن کی گئی، اسکولوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔

انھوں نے کہا کہ سندھ نے تعلیمی اداروں سے متعلق مزید ایک ہفتہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہےکہ دوسری جانب صوبہ سندھ کے علاوہ  پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں تعلیمی سرگرمیوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔

چھٹی تا آٹھویں مڈل اسکولز کھل گئے ہیں، اسکولوں میں بچوں کی حاضری بھرپور نظر آرہی ہےاور ایس او پیز پر بھی عمل د رآمد کیا جا رہاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر