Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صبا قمر نے مایا علی کو کیا قرار دے دیا؟

Now Reading:

اداکارہ صبا قمر نے مایا علی کو کیا قرار دے دیا؟

اداکارہ مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگارام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر نے مایا علی کی تصویر پر انہیں ’ڈول‘ قرار دے دیا ہے۔

مزید پڑھیں

مایا علی کی تصویر نے دھوم مچادی

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی سوشل میڈیا پر برائیڈل شوٹ...

مایا علی  کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو جہاں مداح پسند کر رہے ہیں وہیں شوبز سے تعلق رکھنے والے بھی تعریف کر رہے ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CF6m_JinnQG/?utm_source

Advertisement

اداکارہ مایا علی کی تصویر دیکھ کر صبا قمر نے اُنہیں ’ڈول ‘ قرار دے دیا۔

https://www.instagram.com/p/CF62NdIHSpE/?utm

صبا قمر نے مایا علی کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے اُنہیں ’ڈول‘ قرار دیا اور ساتھ ہی کمنٹ میں دل والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔

https://www.instagram.com/p/CF6tWdlntZa/?utm

مایا علی کی پوسٹ کردہ تصویر میں اداکارہ نے ہلکے گلابی رنگ کی خوبصورت فراک زیب تن کی ہوئی ہے جبکہ تصویروں میں اداکارہ گھومتی نظر آرہی ہیں جس سے اُن کی فراک کی خوبصورتی مزید واضح ہو رہی ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے انسٹاگرام پر تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں کچھ لکھے بغیر صرف دو دل والے ایموجی بنائے۔

اس کے علاوہ بھی اداکارہ نے اپنی بہت سی دلکش تصویریں پوسٹ کیں جنہیں دیکھنے کے بعد مداحوں کا کہنا تھا کہ وہ اس لباس میں اس قدر خوبصورت لگ رہی ہیں کہ مداحوں کے پاس اداکارہ کی خوبصورتی بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر