Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت مخالف جلسے اور قافلے نہیں رکیں گے

Now Reading:

حکومت مخالف جلسے اور قافلے نہیں رکیں گے
خواجہ سعد

خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حکومت مخالف جلسے اور قافلے نہیں رکیں گے تاہم انتظامیہ نے اب تک جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق احتساب عدالت لاہور میں پیرا گون ریفرنس سے متعلق کیس کے لیے عدالت میں پیش ہوئے اور اس مو قع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے انتقام کے علاوہ کوئی دوسرا کام نہیں کیا۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ گوجرانوالہ جلسہ پی ڈی ایم کے رخ کا تعین کرے گا جبکہ ہم نے حکومت کو نہیں کہا کہ بغاوت کے مقدمے واپس لیں یہ مقدمے تو ہمارے لیے تمغے ہیں۔

ن لیگی رہنما نے کہا کہ کراچی کا جلسہ تاریخی ہو گا جس کی پیپلز پارٹی نے تیاری کر رکھی ہے، حزب اختلاف متحد ہو جائے تو حالات پہلے جیسے نہیں رہتے۔

انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے نام پرعمران خان جیسی آمریت لے کرآئیں گے تو ملک آگے نہیں بڑھے گا ۔

Advertisement

خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ اپنا مؤقف پیش کرنا کون سا غیر قانونی کام ہے ؟ یہاں تو صورتحال یہ ہے کہ اگر آپ بات کریں گے تو دھر لیے جائیں گے تاہم یہ پہلی مرتبہ نہیں ہورہا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خضدار، چمروک کے مقام پر ریموٹ کنڑول دھماکہ، پریس کلب کے صدر شہید
وزیراعظم نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
اے ایس پی شہر بانو کی تنخواہ کتنی ہے؟
ورلڈ بینک اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے درمیان مشترکہ تقریب اختتام پذیر
‘پاکستان خوش قسمت ہے جسے سعودی عرب جیسا خیر خواہ دوست میسر ہے’ 
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر