
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہبازگل کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا کراچی جلسے میں خطاب نہ کرنا اس بات کا اشارہ ہے کہ پی ڈی ایم کو نواز شریف قبول نہیں۔
شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کی پہلی وکٹ دوسرے ہی اوور میں گرگئی، ابھی تو مزید وکٹیں گرنا باقی ہیں، رسوائی اور ذلت پی ڈی ایم کا مقدر ہے۔
معاون خصوصی کا کہناتھا کہ اپوزیشن کو جلسہ کرکے بے حد نقصان ہوا کیونکہ عوام ان کو سنجیدہ ہی نہیں لے رہی۔
شہباز گل کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام باشعور ہے اور وہ اپوزیشن جلسے کو سنجیدہ نہیں لے رہی
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News