Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے کا عید میلاد النبی ﷺپر خصوصی پیکج متعارف

Now Reading:

پی آئی اے کا عید میلاد النبی ﷺپر خصوصی پیکج متعارف

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے ) نے عید میلاد النبی ﷺپر خصوصی پیکج متعارف کروادیا ۔

تفصیلات کے مطابق  پی آئی اے کی جانب سے جشن ولادت خاتم النبین ﷺپر حجاز مقدسہ کے سفر پر 12 فیصد خصوصی رعایت دینے اعلان کیا گیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یکم تا 12 ربیع الاول کے دوران جدہ اور مدینہ منورہ سفر پر 12 فیصد رعایت ہوگی۔ خصوصی رعایت کے ساتھ 12 کلو اضافی سامان لے کے جانے کی سہولت بھی مہیا کی جائے گی۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پیکج جدہ اور مدنیہ منورہ جانے والے اور آنے والے دونوں سفر پر کارآمد ہوگا۔

ترجمان پی آئی اے  کا مزید کہنا ہے کہ  بحیثیت قومی ائیرلائن پی آئی اے ہمیشہ خصوصی موقعوں کو جوش و جذبے سے مناتی ہے ۔ خصوصی پیکج کا مقصد جشن ولادت خاتم النبین ﷺکی خوشیوں میں قوم کے ساتھ شامل ہونا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چلاس میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 20 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
چین میں پاکستانی سفیر چانگ ای 6 مشن کی روانگی کا مشاہدہ کریں گے
آزادی صحافت کا عالمی دن، صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پیغام
چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی بول نیوز آمد، سی ای او سمیر چشتی سے ملاقات
ہم پاکستانی ہیں اورپاکستان کے وفادارہیں، مولانا فضل الرحمان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر