Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

Now Reading:

آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے تمام اضلاع علاوہ کراچی کے پولیو مہم شروع ہو گئی جوکہ  26 اکتوبر تا 2 نومبر تک جاری رہے گی ۔

ذرائع کے مطابق 2 نومبر تا 8 نومبر تک کراچی میں پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔

انسداد پولیو مہم دو مرحلوں میں تقسیم کی گئی ہے۔

پہلے مرحلے میں لاڑکانہ، سکھر اور شہید بے نظیر آباد جبکہ دوسرے مرحلے میں کراچی، حیدرآباد اور میرپورخاص میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائینگے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کراچی میں 2.2 ملین بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائیں جائینگے۔

سندھ بھر میں 9 ملین بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف ہے ۔  مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر