Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور زلمی پی ایس ایل سیزن 5 سے باہر

Now Reading:

پشاور زلمی پی ایس ایل سیزن 5 سے باہر

لاہور قلندرز نے 5 وکٹوں سے پشاور زلمی کو شکست دے دی ہے جس کے بعد  پشاور زلمی پی ایس ایل سیزن 5 سے باہر ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ تھا تاہم اب پشاور زلمی پی ایس ایل سیزن 5 سے باہر ہوگئی ہے۔

 لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا جانے والا 171 رنز کا ہدف 19ویں اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

محمد حفیظ نے 74 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، حفیظ کی اننگز میں 9 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے، ڈیوڈ ویزے وہاب ریاض کی دو گیندوں پر دو چھکے لگائے اور 7 گیندوں پر 16 رنز بنائے۔

 فخر زمان صرف 6 رنز بنا کر پویلین روانہ ہوئے، تمیم اقبال 18 رنز بناسکے، سہیل اختر 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، بین ڈنک اور سمٹ پٹیل نے 20، 20 رنز کی اننگز کھیلی۔

Advertisement

پشاور زلمی کے ثاقب محمود نے 3 وکٹیں حاصل کیں، راحت علی اور محمد عمران ایک، ایک وکٹ حاصل کرسکے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل کراچی کنگز سنسنی خیز مقابلےکے بعد سپر اوور میں ملتان سلطانز کو شکست دے کر پہلی مرتبہ فائنل میں رسائی حاصل کرچکی ہے۔

واضح رہے پی ایس ایل  ایونٹ کے پلے آف میچز لاہور میں ہونا تھے لیکن کو کورونا وائرس کی وباء کے باعث  ایونٹ ملتوی   کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر