Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلبر حسین بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے

Now Reading:

دلبر حسین بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کریں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بالر دلبر حسین ایک بار پھر بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی بگ بیش لیگ کی فرنچائز میلبرن اسٹارز نے دلبر حسین سے معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔

https://twitter.com/StarsBBL/status/1333653164956872706

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر میلبر ن اسٹارز کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا کہ دلبر حسین بگ بیش لیگ کے سیزن 10 میں گرین ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔

میلبرن اسٹار کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہسی نے دلبر حسین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیم کی بولنگ لائن میں ایک منفرد اضافہ ہیں۔

Advertisement

https://twitter.com/StarsBBL/status/1333678469054566400

ان کا مزید کہنا تھا کہ دلبر حسین نے شاندار ڈیبیو کرکے پہلے ہی میچ میں اے بی ڈی ویلیئرز کی وکٹ حاصل کی تھی۔

واضح رہے کہ گذشتہ سیزن میں دلبر حسین کو فاسٹ بالر حارث رؤف کی جگہ میلبرن اسٹارز کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا تاہم وہ صرف ایک ہی میچ کھیل سکے تھے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر