Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس، سینیٹ سیکرٹریٹ کی بندش میں توسیع کا فیصلہ

Now Reading:

کورونا وائرس، سینیٹ سیکرٹریٹ کی بندش میں توسیع کا فیصلہ
senate

کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ کی بندش میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کی بڑھتی وبا ءکے پیش نظر سینیٹ سیکرٹریٹ کو مزید ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ 11 دسمبر تک مزید بند رہے گا۔ اس دوران سینیٹ دفاتر کو ڈس انفیکٹ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث سینیٹ کو بند رکھنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سینیٹ کو بند...

واضح رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات   سینیٹر شبلی فراز  کا کہنا ہے کہ ‏کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کر چکی ہے، مثبت کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔

Advertisement

شبلی فراز نے کہا کہ  دوسری لہر سے نبردآزما ہونے کے لیے مزید مؤثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بڑی خبر آگئی
زہریلادھواں پھیلانےوالی فیکٹریوں پرماحولیاتی تحفظ کےادارےکےچھاپے
کوئی پولیس یا فوج میں جاتا ہے تو اپنی مرضی سے جاتا ہے، محسن نقوی
مسلم لیگ ن میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر