Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن

Now Reading:

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن

رینجرز کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ رینجرز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کراچی کے مختلف علاقوں لیاقت آباد ٹاون، بلدیہ ٹاون ، اورنگی ٹاون، کورنگی ٹاون اور لانڈھی سمیت دیگر علاقوں میں رینجرز نے سرچ آپریشن کسی بھی جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق آپریشن کے علاقوں میں گلیوں کی مکمل ناکہ بندی کی گئی ہے جبکہ آپریشن علاقے میں موجود  کسی بھی جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

 ترجمان سندھ رینجرز نے کہا کہ مشتبہ افراد کا بائیو میٹرک ویری فیکشن  کے ذریعے کرمنل ریکارڈ کیا جارہا ہے جبکہ آپریشن میں داخلی و خارجی راستوں سے آنے جانے والے تمام افراد اور گاڑیوں کو چیک کیا جا رہا ہے۔

ترجمان سندھ رینجرز نے یہ بھی کہا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں کیے جانے والے آپریشن میں رینجرزکا موٹرسائیکل اسکواڈ اور النسا ریپڈ ایکشن فورس بھی شریک ہے۔

Advertisement

ترجمان سندھ رینجرزنےمزید کہا کہ آپریشن کے دوران ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا جبکہ ملزم کے قبضے سے ایک عدد رائفل جی تھی ، ایک عدد رائفل ،7ایم ایم ، ایک عدد 9 ایم ایم پسٹل سمیت موبائل فون برآمد کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت جاری
کراچی، نیوچالی کی دکان میں سلنڈر دھماکہ، 1شخص جاں بحق
سندھ میں بدامنی کے حوالے سے صورتحال دیکھنے آیا ہوں، وزیر داخلہ
ترسیلات زر، برآمدات اور مالی ذخائر میں اضافہ
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب مکمل
فواد چوہدری نے خاموشی توڑدی؛ بڑا اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر