Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر مبنی فلم ’کپتان‘ کب ریلیز ہو گی؟

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر مبنی فلم ’کپتان‘ کب ریلیز ہو گی؟

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر مبنی فلم ’کپتان‘کی ریلیز کی تاریخ آخر کیا ہے؟

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر مبنی فلم ’کپتان‘ کی ریلیز کی تاریخ کو متعدد مرتبہ تبدیل کیا جاچکا ہے۔

مزید پڑھیں

جمائما گولڈ اسمتھ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما...

 تاہم اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ فلم ’کپتان‘ 2022 میں ریلیز کر دی جائے گی۔

اس فلم کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ فلم کی ریلیز میں مسلسل تاخیر کی وجہ دراصل فلم کی کہانی میں کچھ تبدیلیاں کرنا ہے۔

تاہم اس حوالے سے فلم کی ٹیم نے کوئی وضاحت نہیں کی۔

گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر مبنی فلم ’کپتان‘ میں اُن کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سعیدہ امتیاز نے پہلی جھلک جاری کی تھی۔

Advertisement

دوسری جانب  فلم کے ڈائریکٹرز کو بھی متعدد بار تبدیل کیا گیا جبکہ اس کی ریلیز کو بھی کم از کم 2 بار منسوخ کیا گیا ہے۔

 یاد رہے کہ کہا گیا تھا کہ فلم کو 2018 کے عام انتخابات کے دوران ریلیز کیا جائے گا، تاہم ایسا نہیں ہوا۔

بعد ازاں خبریں سامنے آئی تھیں کہ فلم کو عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے فوری بعد ریلیز کیا جائے گا تاہم ایسا بھی نہیں ہوا۔

 واضح رہے کہ اب یہ خبریں گردش کر رہیں ہیں کہ فلم کی کہانی میں کچھ تبدیلیاں کرکے اسے 2022 تک ریلیز کردیا جائے گا۔

سعیدہ امتیاز نے انسٹاگرام پر شُوٹنگ کے دوران کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ سردی کا یہ عالم تھا کہ نیٹ کے لباس میں میری قلفی جم رہی تھی، اور ہاتھوں پیروں نے ساتھ چھوڑ دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر