Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی بزنس وومن نے پاکستانی ڈرائیور سے شادی کرکے مثال قائم کردی

Now Reading:

سعودی بزنس وومن نے پاکستانی ڈرائیور سے شادی کرکے مثال قائم کردی

پاکستانی ڈرائیور ساہو بنت عبد اللہ المحبوب سے سعودی بزنس وومن نے شادی کر لی۔

 تفصیلات کے مطابق سعودی بزنس وومن جن کی دولت8 بلین ڈالر ہے ایک معمولی پاکستانی ڈرائیور ساہو بنت عبد اللہ المحبوب سے شادی کرکے مثال قائم کردی۔

سعودی بزنس وومن مدینہ منورہ میں رہائشی املاک اور ہوٹلوں کے علاوہ فرانس میں ٹاورز کی مالک ہے۔

واضح رہے کہ سعودی بزنس وومن حال ہی میں پاکستان سے آنے والے ڈرائیور کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

Advertisement

دوسری جانب خاتون نے جس پاکستانی ڈرائیور کے ساتھ شادی کی ہے اس کے بارے میں انٹرنیٹ پر اس کے نام سمیت کوئی تفصیلات موجود نہیں ہیں اور گوگل پر سرچ کیے جانے پر ساہو بنت عبدااللہ المحبوب کے نام سے بھی کسی عرب دولت مند کاروباری عورت کا نام سامنے نہیں آتا۔

درحقیقت جب آپ اس نام کو گوگل پر سرچ کریں تو سرچ رزلٹ آپ کو ان ویب سائٹس پر لے جائیں گے جہاں اس خاتون اور مرد کی شادی کے بارے میں خبر شائع کی گئی ہے۔

ٹوئٹر پر بہت سے لوگوں نے اس خبر کو جعلی قرار دیا ہے۔ جب کہ کچھ ویب سائٹس کے مطابق یہ سعودی عرب میں ہونے والی ایک عام شادی کی ویڈیو ہے جس کے ساتھ لوگوں نے جعلی تفصیلات درج کرکے اسے سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر