Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم نے یو این کو کشمیریوں سے کیا ادھورا وعدہ یاد دلا دیا

Now Reading:

وزیر اعظم نے یو این کو کشمیریوں سے کیا ادھورا وعدہ یاد دلا دیا

وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ اور ممبر ممالک کو کشمیریوں سے کیا ادھورا وعدہ یاد دلا دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج کے دن کی مناسبت سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5جنوری 1949 کو یواین نے جموں و کشمیرکو حق خودارادیت کی ضمانت دی، اس دن کو ادھورےعہد کی یاد دہانی کے طور پرمناتے ہیں جس کا نبھایا جانا ابھی باقی ہے۔

Advertisement

وزیراعظم نے کہا کہ اہل کشمیرنسل درنسل 73 برس سے بھارتی تسلط کا جبرسہ رہے ہیں، اہل کشمیرحق خودارادیت کے حصول کے مطالبے پرڈٹ کرکھڑے ہیں۔

عمران خان نے مزید کہا ہم غیرقانونی تسلط کے جبرسے آزادی کی جدوجہد میں کشمیریوں کیساتھ ہیں،عالمی برادری کشمیریوں کوحق خودارادیت کیلئے کارروائی کرے۔

Advertisement

واضح رہے کہ آج کنٹرو ل لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم حق خود ارادیت منائیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر