Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 6 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان

Now Reading:

پی ایس ایل 6 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے لیےغیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں کرس گیل، ڈیوڈ ملراور راشد خان  پلاٹینم روسٹر میں شامل ہوگئے ہیں۔

اس فہرست میں ڈیوڈ ملان، ڈین براوو، کرس لین، ایلکس ہیلز، مورنے مورکل، محمد نبی، عمران طاہر، ڈیل اسٹین، ٹام بینٹن  اور کرس جارڈن بھی شامل ہیں۔

کرس گیل، ڈیل اسٹین، کرس لین اور راشد خان سمیت کئی معروف اور نامور غیرملکی ستاروں نے پی ایس ایل 2021 میں شرکت کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کردی ہے۔

لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے پچیس کھلاڑیوں پر مشتمل پلاٹینم فہرست کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

Advertisement

ایونٹ کے لیےکھلاڑیوں کی  ڈرافٹنگ  10 جنوری کو لاہور میں ہوگی۔

ڈرافٹنگ سے قبل تمام چھ ٹیمیں اپنے اسکواڈ زمیں شامل کھلاڑیوں کو ریلیز یا ریٹین کرسکتی ہیں۔ہر ٹیم زیادہ سے زیادہ 8 کھلاڑیوں کو ہی  ریٹین کرسکتی ہے۔

Advertisement

پی ایس ایل 2021 کی فروری، مارچ میں شیڈول ونڈو کے لیے چند غیرملکی کھلاڑی ایک مخصوس وقت کے لیے ہی دستیاب ہوں گے۔

پلاٹینم کیٹگری میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل فہرست:

 ویسٹ انڈیز کے ڈوین براوو، لینڈل سمنز ، کارلوس بریتھ ویٹ اور ایون لوئس ۔

 جنوبی افریقہ کے مورنے مورکل ،وین ڈر ڈسن ،عمران طاہر، ڈیل اسٹین، رائیلی روسو اور کولن انگرام ۔

ا نگلینڈ کے ایلکس ہیلز، معین علی، کرس جارڈن اور ٹام بینٹن ۔

افغانستان کے راشد خان ،مجیب الرحمٰن اور محمد نبی ۔

Advertisement

سری لنکا کے تھیسارا پریرا ،اشرو اڈانا۔

بنگلہ دیش کے مستفیض الرحمان اور نیپال کے سندیپ لامیچانے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر