فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.0 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلےکا مرکز سمندر کے اندر 210 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔
خیال رہے کہ فلپائن میں زلزلے کے جھٹکے مختلف صوبوں میں پوری شدت کے ساتھ محسوس کیے گئے ہیں تاہم ابھی تک کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement