Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک ترک مشترکہ فوجی مشقیں، اتاترک کا آغاز

Now Reading:

پاک ترک مشترکہ فوجی مشقیں، اتاترک کا آغاز

پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقوں اتاترک کا آغاز آج ہوگیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 کا آغاز آج سے ہوا ہے، یہ فوجی تربیتی مشقیں 3 ہفتے تک جاری رہیں گی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک ترک مشترکہ جنگی مشقیں اتاترک 11 کی افتتاحی تقریب اسپیشل سروسز ہیڈکوارٹرز تربیلا میں منعقد کی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے ایس ایس جی اور ترک اسپیشل فورسز مشقوں میں شریک ہوئے ہیں۔

اس ضمن میں آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تین ہفتوں پر مشتمل مشق میں ترکی کی اسپیشل فورسز اور ایس ایس جی دستے شریک ہوں گے۔

Advertisement

مشقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشنز سمیت کمانڈوز ٹریننگ کے تمام مراحل شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ مشترکہ فوجی مشقیں دونوں برادر اقوام کے تعلقات مزید مستحکم کرنے میں معاون ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر