Advertisement
Advertisement
Advertisement

فارن فنڈنگ کیس کے پیچھے چھپنے والوں کی انکوائری کیوں نہیں ہورہی؟ تیمور تالپور

Now Reading:

فارن فنڈنگ کیس کے پیچھے چھپنے والوں کی انکوائری کیوں نہیں ہورہی؟ تیمور تالپور

صوبائی وزیر آئی ٹی سندھ تیمور تالپور کا کہناہے کہ ‏جعلی خان نیازی ملک کا سب سے بڑا کرپٹ انسان ہے، چینی چور اور آٹا چور مافیا کا سرغنہ عمران خان ہے۔

تیمور تالپور نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری پر کبھی کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی ہے جبکہ سلیکٹڈ خان فارن فنڈنگ کیس کے پیچھے چھپ رہے ہیں انکوائری کیوں نہیں ہونے دی جارہی؟

انہوں نے کہا کہ ‏سندھ اسمبلی میں چاول میں کنکر ڈال کر کھلانے والا بھی آصف علی زرداری کے خلاف باتیں کر رہا ہے، آصف علی زرداری سے زیادہ ملک کا خیر خواہ کوئی نہیں۔

تیمور تالپور نے مزید کہا کہ آصف زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر ملک و قوم سے سچائی کا ثبوت دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر