Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل کے لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل کرنے پر غور

Now Reading:

پی ایس ایل کے لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل کرنے پر غور
پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے چھٹے سیزن کے لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق  کورونا کیسز کے باعث غیرملکی کھلاڑیوں نے تحفظات کا اظہار  کیا ہے جس کی بناء پر  پی ایس ایل کے لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کو کراچی کنگز کے تمام اراکین کے پی سی آر ٹیسٹ  کے نتائج منفی آگئے ہیں۔

پی ایس ایل میں شریک 288 افراد کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے جن میں سے 4  کے نتائج مثبت آئے ۔

بائیو سیکیور ببل میں موجود تمام اراکین کی اگلی کوویڈ ٹیسٹنگ کل ہوگی۔ مزید مثبت کیسز کی صورت میں تمام میچز ایک ہی گراؤنڈ میں کرانے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائز مالکان ہر صورت ٹورنامنٹ مکمل کرنے پر متفق ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر