Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پی ٹی آئی کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے، شہلا رضا

Now Reading:

یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پی ٹی آئی کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے، شہلا رضا
شہلا رضا

صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ شہلا رضا کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی شہر اقتدار سے کامیابی پی ٹی آئی کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔

 شہلا رضا نے سینیٹ انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکارعوام کے بعد اب اپنے اراکین اسمبلی کا اعتماد بھی کھو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضمنی و سینیٹ انتخابات نے پی ٹی آئی کی عمرانی حکومت کو گھر جانے کا واضح پیغام دے دیا ہے، سابق صدر آصف علی زرداری وچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حکمت عملی کی بدولت پیپلز پارٹی مضبوط ہوتی جارہی ہے۔

شہلا رضا کا مزید کہناتھا کہ پی ڈی ایم کے لانگ مارچ سے قبل ہی پی ٹی آئی کا اپنا مارچ پاسٹ شروع ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر