Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئی بھی قوم علم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی، وزیراعظم

Now Reading:

کوئی بھی قوم علم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی، وزیراعظم
وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی قوم علم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سوہاوہ ضلع جہلم میں سیرت النبی ﷺ اور صوفیائے کرام کی تعلیمات کے فروغ کے حوالے سے تعمیر کی جانے والی القادر یونیورسٹی کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ جانور اور انسان میں پہچان صرف علم کے باعث ہوتی ہے

عمران خان نے کہا کہ ہم القادر یونی ورسٹی کو جامعہ الازہر کی طرز پر اعلیٰ ادارہ بنانا چاہتے ہیں اور یہ یونیورسٹی لوگوں کی سوچ میں بہتری لائے گی۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ کوئی بھی قوم علم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی، القادر یونی ورسٹی کو نوجوانوں کے لیے رول ماڈل بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر