Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کا غیر ملکیوں کیلئے ویزوں کےاجرا کا عمل شروع کرنے کا اعلان

Now Reading:

چین کا غیر ملکیوں کیلئے ویزوں کےاجرا کا عمل شروع کرنے کا اعلان

چین نے غیر ملکیوں کیلئے ویزوں کےاجرا کا عمل شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں اداراے کے مطابق چین کے مختلف ممالک میں سفارتخانوں نے غیرملکیوں  کے لیے ویزا اجرا کیلئے ہدایات جاری کی ہیں۔

چین کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ویزے صرف چینی کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کو ہی جاری کئے جائیں گے۔

تاہم دیگر کورونا ویکسین کا مکمل کورس کرنے والےبھی ویزے کے کیلئے درخواست دے سکتے ہیں، انہیں مضبوط وجوہات اور دیگر شرائط پوری کرناہوں گی۔

واضح رہے کہ چین اب تک کورونا وائرس کی پانچ ویکسینز بناچکا ہے جبکہ34ممالک کم ازکم پانچ میں سے ایک چینی کورونا ویکسین کےاستعمال کی اجازت دے چکےہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر