Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماسک کے حوالے سے ملک گیر مہم چلائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

Now Reading:

ماسک کے حوالے سے ملک گیر مہم چلائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
عمران خان

وزیراعظم نے ماسک کے حوالے سے ملک گیر مہم چلانے کی ہدایت جاری کر دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں ارکان نے وزیر خزانہ بننے پر حماد اظہر کو مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیاکہ وہ بہترین طریقے سے ملکی معیشت سنبھالیں گے۔

کابینہ اجلاس میں کورونا کی تیسری لہر پر بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم اور کابینہ ارکان نے کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے اس موقع پر ایس او پیز پر ہر صورت عملدرآمد کی ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ ماسک کے حوالے سے ملک گیر مہم چلائی جائے۔

انہوں نے کہاکہ ہماری اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کامیاب رہی، ملک مکمل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر