سعودی عرب کی جانب سے پڑوسی ملک قطر کے لیے بڑی خوشخبری
سعودی عرب کی جانب سے پڑوسی ملک قطر کے لیے اہم اعلان...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد کی صبا قمر کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر زاہد احمد کی جانب سے اداکارہ صبا قمر کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکاری کے شعبے کے دو بڑے نام زاہد احمد اور صبا قمر بہت جَلد ایک ساتھ فلم میں نظر آ ئیں گے۔
جس سے متعلق دونوں فنکاروں کے مداحوں میں خوب تجسس اور دونوں کو ایک ساتھ فلمی پردے پر دیکھنے سے متعلق بے تابی پائی جا رہی ہے۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زاہد احمد پولیس کی وردی میں ہیں اور صبا قمر پاکستانی روایتی لباس میں ملبوس ہیں۔
زاہد احمد کا تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’عیدالفطر کی جانب آہستہ سے بڑھ رہے ہیں، انشا ءاللّٰہ۔‘
زاہد احمد نے اس پوسٹ کے کیپشن میں لوکیشن کی جگہ کا نام ’ کورونا سے دور‘ لکھ کر مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News