وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔
اس دوران وزیراعظم عمران کو اس منصوبے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
وزیراعظم عمران کو اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
Advertisementبعد ازاں وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب بھی کیا۔ pic.twitter.com/D94u5Ad7Mz
— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) April 19, 2021
پہلے مرحلے میں بھارہ کہو بائی پاس پر کام شروع ہوگا جو مارگلہ ہائی وے کو مری روڈ سے جوڑ دے گا۔
سڑک کی تعمیر اسلام آباد کے پرانے ماسٹر پلان کے مطابق عمل میں لائی جائے گی اور ساتھ ہی مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی حفاظت کی غرض سے دیوار بھی تعمیر کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News