Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ویکسین کی فراہمی کے لیے منفرد طریقہ، چلتا پھرتا ویکسی نیشن سینٹر

Now Reading:

کورونا ویکسین کی فراہمی کے لیے منفرد طریقہ، چلتا پھرتا ویکسی نیشن سینٹر

برطانیہ میں لوگوں کو کورونا ویکسین کی فراہمی کے لیے خصوصی بس تیار کرلی گئی جوکہ  چلتا پھرتا ویکسی نیشن سینٹر ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ  کے مطابق یہ بس برطانیہ کے ٹاؤن بولٹن کے ان علاقوں میں ویکسی نیشن کے لیے استعمال کی جارہی ہے جہاں لوگوں کی اکثریت نے تاحال کورونا ویکسین نہیں لگوائی۔

 

ذرائع کے مطابق میڈیکل اسٹاف اس چلتے پھرتے ویکسی نیشن سینٹر کو ان تمام علاقوں میں لے کر جا رہا ہے جہاں  50 برس سے زائد عمر کے تمام افراد کو ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر