Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس سال غیر ملکی حج ادا کر سکیں گے یا نہیں؟ اہم خبر

Now Reading:

اس سال غیر ملکی حج ادا کر سکیں گے یا نہیں؟ اہم خبر
حج

حج وعمرہ

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی حج کی ادائیگی کےلئے غیر ملکیوں پر پابندی لگائے جانے کا  امکان ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی حکومت نے اس سال بھی حج کو محدود کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔  اس حوالے سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کی دنیا بھر میں تشویش ناک صورتحال کے پیش نظراس سال بھی حج کی ادائیگی کے لئے غیر ملکیوں پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سال بھی مقامی افراد کوہی محدود پیمانے پر حج کی ادائیگی کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔

واضح رہےکہ سعودی حکومت کی جانب سے جن افراد کوحج کی ادائیگی کی اجازت ہوگی ان کےلیے کورونا ویکسی نیشن کروانا ضروری ہوگا۔

Advertisement

 گزشتہ سال بھی عالمی وباء  کورونا وائرس کی تشویش ناک صورتحال کے باعث سعودی عرب میں فریضہ حج انتہائی محدود اور سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ ادا کیا گیا تھا۔

گزشتہ سال سعودی حکومت نے  30 فیصد صرف سعودی باشندوں جبکہ 70 فیصد ملک میں رہنے والے غیر ملکی افراد کو حج کی اجازت دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر