Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی بچت اسکیموں پرشرح منافع میں تبدیلیاں

Now Reading:

قومی بچت اسکیموں پرشرح منافع میں تبدیلیاں
rate of profit by National savings has been increased

حکومت کی جانب سے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔

قومی بچت اسکیموں کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق چھ ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفکٹس پر شرح منافع 7.30 فیصد سے کم کر کے 7.20 فیصد کردیا گیا ہے۔

ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر شرح منافع کو 9.36 فیصد سے کم کر کے 9.24 فیصد کردیا ہے جبکہ اسپیشل سیونگز سرٹیفکٹس پر 8.87 فیصد سے کم کر کے 8.75 فیصد کردیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تین ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفکٹس پر شرح منافع 6.92 فیصد سے بڑھا کر 7.04 فیصد  کردیا گیا ہے۔

Advertisement

ڈیفنس سیونگز سرٹیفکٹس، بہبود شہداء اور پینشنرز سرٹیفکٹس پر شرح منافع سمیت سیونگز اکاؤنٹس اور ایک سال کے شارٹ ٹرم سرٹیفکٹس پر شرح منافع بھی برقرار رکھا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر