Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

Now Reading:

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر
شہباز شریف

ایف بی آر سمگلنگ روکنے میں ناکام، وزیر اعظم نے رپورٹ طلب کر لی

لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے علاج کے لئے بیرون ملک جانے اور بلیک لسٹ سے اپنا نام خارج کرانے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

لاہورہائیکورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی آج  شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

شہباز شریف کی درخواست میں وفاقی حکومت ،وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں شہباز شریف نے مؤقف اپنایا کہ لاہور ہائیکورٹ سے آشیانہ اقبال ریفرنس اور رمضان شوگر ملز ریفرنس میں ضمانت ملی، ضمانت کے بعد بیرون ملک گیا اور پھر وطن واپس بھی آگیا۔

Advertisement

شہباز شریف نےمؤقف اپنایا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے درخواست گزار کا نام بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے درخواست گزار کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

شہباز شریف نے درخواست میں استدعا کی کہ وفاقی حکومت کو درخواست گزار کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
یونیورسٹی آف سرگودھا کا فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ میں بدل گیا
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نائب وزیراعظم مقرر
مصری شاہ میں سب انسپکٹر کا قتل، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا
معروف پاکستانی سیاستدان انتقال کرگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر