Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹروں پر کورونا کے وار جاری ، ایک اور ڈاکٹر جاں بحق

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹروں پر کورونا کے وار جاری ، ایک اور ڈاکٹر جاں بحق

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹروں پر کورونا کے وار جاری ، ایک اور ڈاکٹر مہلک بیماری میں مبتلا ہوکر جاں بحق ہوگئے جس کے بعد جاں بحق ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 66 ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر علی اکبر سینئر میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو اسپتال سوات میں کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد جاں بحق ہو گئے۔

صوبائی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر علی اکبر گزشتہ 2ہفتوں  سے کلثوم انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد کے کورونا کے آئی سی یو میں داخل تھے۔

صوبائی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 66 ہوگئی ہے۔

صوبائی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ ملازمین تاحال گزشتہ سال اپریل سے منظور شدہ شہدا پیکج سے محروم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت آج تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آیا، وزیر خزانہ
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئرپورٹ کا دورہ
پاکستان اور سعودی عرب کو ملکر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی آج وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی
سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا اعلٰی سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر