Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زیادہ تر شہری کورونا کی برطانوی قسم کا شکار ہیں، تحقیق

Now Reading:

زیادہ تر شہری کورونا کی برطانوی قسم کا شکار ہیں، تحقیق

پاکستان کے شہر لاہور میں زیادہ ترشہری کورونا کی برطانوی قسم کا شکار  ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی تحقیق میں سامنےآیا ہے کہ لاہور شہر میں 89 فیصد مرض میں برطانوی ویرینٹ پایا گیا  ہے۔

اس ضمن میں برطانوی تحقیقاتی ادارے کوارڈرم انسٹیٹیوٹ بائیو سائنس  کی جانب سے بھی تصدیق  کردی گئی ہے۔

تحقیق کے مرکزی محقق امیونولوجی ڈیپارٹمنٹ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہ جہاں ہیں جو کہتے ہیں کہ اس تحقیق کیلئے 100 مریضوں کے نمونے اکٹھے کیے گئے  ہیں۔

نیکسٹ جینریشن سیکونسنگ کی تکنیک کے ذریعے کورونا وائرس کی اقسام کا پتہ چلایا گیا اور اکثر نمونوں میں بی ون ون سیون ویرینٹ پایا گیا جسے برطانوی قسم کہتے ہیں ۔

Advertisement

مزید 1000 نمونوں کی مکمل جینوم سیکونسنگ پر کام ہورہا ہے جلد پورے ملک میںوائرس کی اقسام سے متعلق تصویر واضح ہوجائے گی  جو پھیلاؤ روکنے اور ویکسین کی تیاری میں معاون ثابت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر