Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا شیڈول طے پاگیا

Now Reading:

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا شیڈول طے پاگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کے بقیہ میچز  کا شیڈول طے پاگیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کے چھٹے سیزن کے بقیہ میچز 5 جون سے شروع کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کا فائنل 20 جون کو ہی کھیلا جائے گا ۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ہر 3 دن کے بعد تمام پی ایس ایل افراد کا کورونا ٹیسٹ ہوگا۔ ٹیسٹ مثبت آنے والے فرد کو سپرلیگ سے الگ کردیا  جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑی یا کسی بھی فرد کو دوبارہ سپرلیگ ببل کا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے
دورہ انگلینڈ و آئرلینڈ: قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا 
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر