Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف کا عشائیہ، اپوزیشن جماعتوں کی شرکت

Now Reading:

شہباز شریف کا عشائیہ، اپوزیشن جماعتوں کی شرکت

شہباز شریف کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنما شریک ہیں۔

ذرائع کے مطابق عشائیے میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈرز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ راجہ ظفر الحق، سعدیہ عباسی، ساجد میر ،محسن داوڑ اور ایاز صادق پہنچ گئے ہیں جبکہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی ، طاہر بزنجو ،راجہ پرویز اشرف اور شیری رحمان کی بھی آمد ہوگئی ہے۔

ذرائع نے یہ بھی کہا کہ عشائیہ منسٹر کالونی میں شہباز شریف کی رہائشگاہ پر دیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا سیاسی مشن، میڈیا کو دور رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement

ذرائع نے کہا کہ ن لیگ نے بڑے سیاسی عشائیہ میں میڈیا کوریج پر بھی پابندی لگا دی ہے ،کون سا مہمان آئے گا اور کس کا شہباز شریف استقبال کریں گے ،میڈیا کے کیمروں سے اوجل کروا دیا ہے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ لیگی رہنماؤں کو میڈیا ٹاک بھی نہ کرنے کی ہدایات جاری  ہیں جبکہ سیاسی بیٹھک کے بعد اعلامیہ بھی جاری کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر