Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد آفریدی پی ایس ایل 6 سے باہر ہو گئے

Now Reading:

شاہد آفریدی پی ایس ایل 6 سے باہر ہو گئے

بوم بوم شاہد خان آفریدی کمر کی انجری کے باعث  پی ایس ایل 6 سے باہر ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کمر کی انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ 6 سے باہر ہوگئے ہیں، وہ ابوظہبی میں کھیلے جانے والے لیگ کے بقیہ میچز میں ملتان سلطانز کی نمائندگی نہیں کر پائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی ٹریننگ کر رہے تھے جہاں انہوں نے اپنی کمر کے نچلے حصے میں درد محسوس کیا اور ڈاکٹرز نے ان کی انجری کا جائزہ لینے کے بعد انہیں کچھ ہفتوں کے لئے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

واضح رہے کہ شاہد آفریدی کی جگہ آصف آفریدی کو ملتان سلطانز کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر