Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف اور مریم نواز کی نیب ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

Now Reading:

نواز شریف اور مریم نواز کی نیب ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی
نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کی نیب ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہو گی۔

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ اپیلوں کو یکجا کر کے سماعت کرے گا۔

نواز شریف نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے جبکہ نیب نے نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں احتساب عدالت سے بریت کو چیلنج کر رکھا ہے۔

نیب نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کی اپیل بھی دائر رکھی ہے جبکہ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر رکھی ہے۔

خیال رہے کہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو سزا سنائی تھی جبکہ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے العزیزیہ ریفرنس سمیت فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کو سزا سنائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورزکے نرخوں میں فرق نہ آیا، ادارہ شماریات کی دستاویزمیں بڑاانکشاف
مسلم لیگ ن کی حکومت آتی ہے تو لاہور چمکتا ہے، مریم نواز
گورنر پنجاب کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا
سمینٹ سیکٹر سے اچھی خبر، برآمدات میں 45 فیصد سے زائد اضافہ
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی ریٹائرمنٹ کانوٹیفکیشن جاری کرنےکی منظوری
وزیرخزانہ کی زیرصدارت اجلاس، محصولات کی وصولی پرایف بی آرکی کارکردگی کاجائزہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر