Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی:ضلع وسطی کے چار مختلف ٹاؤنز میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

Now Reading:

کراچی:ضلع وسطی کے چار مختلف ٹاؤنز میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی میں ضلع وسطی کے چار مختلف ٹاؤنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں گلبرگ، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد اور نارتھ کراچی کے مختلف علاقوں میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں متاثرہ علاقوں میں 15 جون تک اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ رہے گا اور متاثرہ علاقوں کے لوگوں کی غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں تمام کاروباری سرگرمیاں مکمل کورونا ایس او پیز کے مطابق ہونگی اور متاثرہ علاقوں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق متاثرہ علاقوں میں آنے اور جانے والے تمام افراد کو ماسک پہننا لازمی قراردیا گیا، متاثرہ علاقوں کے کورونا مثبت افراد اپنے گھروں میں قرنطینہ رہیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کراچی میں متاثرہ علاقوں میں فیملی اجتماع پر پابندی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی وفدکی پاکستان آمد کےموقع پر بول نیوز کی خصوصی نشریات
پاکستان میں 10 ارب سے 15 ارب ڈالرزسرمایہ کاری کی راہ ہموارہونے کے امکانات
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی گیمبیا کے صدر سے ملاقات
گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
نائلہ کیانی کا ہر بلند چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرانے کا عزم باعثِ فخر ہے، بلاول بھٹو
ایف آئی اے کا غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر