
بالی ووڈ اداکار مادھو موغے 68 سال کی عمر میں آج صبح گھر میں انتقال کر گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھو موغے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔
[amazonad category=”Auto”]
رپورٹس کے مطابق مادھو موغے نے ’دامنی‘، ’گھاتک‘ اور ’پارٹنر‘ سمیت کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
اس کے علاوہ مادھو موغے نے مختلف اداکاروں کی نقل اُتار کر بھی خاصی شہرت حاصل کی اور وہ اکثر ٹی وی شوز میں بالی وڈ فلم ‘شعلے’ کے کردار ’ٹھاکر‘ کی نقل اُتارتے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News