Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Now Reading:

چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

چین میں  بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والی طوفانی  بارشوں سے سیلابی صورتحال ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گاڑیاں، گلیاں اور اسٹیشنز پانی میں ڈوب گئے ہیں ، ایک کروڑ سے زائد آبادی والا شہر ژینگ ژو  پانی میں ڈوب گیا۔

واضح رہے کہ لوگوں کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر