Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈونیشیا میں زلزلہ، شدت 6.2 ریکارڈ

Now Reading:

انڈونیشیا میں زلزلہ، شدت 6.2 ریکارڈ
زلزلہ

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

انڈونیشیا میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کا مرکز 97 کلومیٹر دور جبکہ 10.7 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

زلزلے سے لینڈ سلائیڈنگ ،سڑکوں پر دراڑیں بھی پڑ گئیں،حکام نے طاقتور آفٹر شاکس آنے کا خطرہ ظاہر کررکھا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقامی جگی سے اب تک کسی بھی جانی تقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر