Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب اس ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے، شاہد خاقان عباسی

Now Reading:

نیب اس ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے، شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی

سیاسی منظرنامہ تبدیل؛ شاہد خاقان عباسی نے بڑا سرپرائز دے دیا

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب اس ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کے حالات سب کے سامنے ہیں، نیب اس ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ انگریزی اخبار میں آرٹیکل شائع ہوا ہے، جس میں پاکستان کے جوڈیشل سسٹم پر بہت سے سوالات اٹھائے گئے ہیں، آئین اور قانون کی بالادستئ پر بہت سے سوالات اٹھے ہیں، امریکہ سے اس معاملے پر احتجاج کیا جائے۔

سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ملک میں عدل کا نظام غیر متنازعہ نہیں ہونا چاہئیے، امریکہ کہتاہے کہ ہماری عدالتیں اسٹیبلیشمنٹ کے زیر اثر ہیں، اگر عدالتیں آزاد نہیں تو پھر کیا انصاف کی توقع رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر