Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوکیو اولمپکس سے بری خبر، ایک اور پاکستانی ایتھلیٹ بھی شکست سے دوچار

Now Reading:

ٹوکیو اولمپکس سے بری خبر، ایک اور پاکستانی ایتھلیٹ بھی شکست سے دوچار

ٹوکیو اولمپکس سے ایک اور بری خبر سامنے آگئی ہے ایک اور پاکستانی ایتھلیٹ بھی شکست سے دوچار۔

تفصیلات کے مطابق ماحور شہزاد کے بعد دوسرے پاکستانی ایتھلیٹ بھی شکست سے دوچار ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سوئمر حسیب طارق مردوں کی 100 میٹرفری اسٹائل ہیٹس میں چھٹے نمبر پر آئے۔

واضح رہے کہ ابھی تک کوئی بھی پاکستانی ایتھلیٹ میڈل جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر