Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 3659 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 3659 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید

پاکستان میں آج مزید 3659 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1014269 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3659 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 2517 ، بلوچستان میں 110 ، خیبرپختونخوا میں 261 ، اسلام آباد میں 167 ، آزاد کشمیر میں 85 جبکہ پنجاب میں 556 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 371780 ، بلوچستان میں 29279 ، خیبرپختونخوا میں 142400 ،اسلام آباد میں 85947 ، گلگت بلتستان میں 7798 ، پنجاب میں 353695 اور آزاد کشمیر میں 23370 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 2517 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 371780 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، وزیر خزانہ
سستی روٹی کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کیخلاف جنگ جاری
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
پورے پاکستان میں صرف پنجاب حکومت کام کرتی دکھائی دیگی، عظمیٰ بخاری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر