Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

Now Reading:

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
ڈبل سواری

کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے نئی پابندیوں کے ساتھ لاک ڈاؤن کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق کل سے 8 اگست تک سندھ بھر میں لاک ڈاؤن ہوگا۔ انٹراسٹی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ بین الصوبائی اور انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہےگی۔

نوٹیفیکشن کے مطابق شہریوں کے گھروں سے غیر ضروری طور پر نکلنے پر پابندی ہوگی اور کار میں دو سے زائد افراد سفر نئیں کرسکیں گے۔

نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ سماجی مذہبی سیاسی اجتماعات تقریبات پر پابندی ہوگی اور تعلیمی ادارے کوچنگ سینٹر بند رکھے جائیں گے جبکہ کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی ہوگی۔

Advertisement

نوٹیفیکشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ریسٹورنٹ سے صرف ہوم ڈیلیوری ہوگی جبکہ گوشت سبزی، دودھ، کریانہ اسٹور، بیکری صبح 6سے شام 6 بجے تک کھلیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزارجانوں کا نذرانہ دیا گیا، وزیراعظم
9مئی سازش تھی، نشانہ بانی پی ٹی آئی تھے، عمر ایوب
صارفین کےلیے بری خبر؛ ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے83 پیسے فی یونٹ مہنگی
شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑا اعلان
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
نو مئی کے واقعات قابل مذمت، بزنس کمیونٹی اپنی پاک فوج کے ہمقدم ہے؛ عاطف اکرام شیخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر