Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان مزید افغان مہاجرین کی آمد برداشت نہیں کرسکتا، معید یوسف

Now Reading:

پاکستان مزید افغان مہاجرین کی آمد برداشت نہیں کرسکتا، معید یوسف
معید یوسف

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان مزید افغان مہاجرین کی آمد برداشت نہیں کرسکتا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔

پاکستان مشیر برائے قومی سلامتی نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اور امریکا کو پہلے سے زیادہ ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

ڈاکٹر معید یوسف نے یہ بھی کہا کہ افغانستان میں پھر ایسے گروہ جنم لے سکتے ہیں جو دنیا کے لیے خطرہ ہوں۔

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے مزید کہا کہ عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ متاثرین کے لئے افغانستان میں ہی بندوبست کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر