Advertisement
Advertisement
Advertisement

بے گناہ کو سزا دینا گناہ گار کو سزا نہ دینے سے زیادہ بدترین ہے، فواد چوہدری

Now Reading:

بے گناہ کو سزا دینا گناہ گار کو سزا نہ دینے سے زیادہ بدترین ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نظام انصاف میں بے گناہ کو سزا دینا گناہ گار کو سزا نہ دینے سے زیادہ بدترین ہے۔

 تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےجاری کردہ پیغام میں طالبان کا تین دن میں بچوں کو اغوا کر کے قتل کرنے والوں کو پھانسی دینے کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا ہے کہ تین دنوں میں فیصلے نہیں قتل ہوتے ہیں، نظام انصاف میں بے گناہ کو سزا دینا گناہ گار کو سزا نہ دینے سے زیادہ بدترین ہے۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ انصاف توازن کا نام ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر