Advertisement
Advertisement
Advertisement

بین الصوبائی وزرائے تعلیم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

Now Reading:

بین الصوبائی وزرائے تعلیم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

کورونا کیسز کی بڑھتی شرح کے باعث بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز  کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا اور تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا جائے گا۔

وزارت تعلیم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ کسی صوبے کی جانب سے تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز تاحال موصول نہیں ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر