
ایف بی آر نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے درآمد اشیاء پر پروسسنگ فیس عائد کردی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی ایجنٹس کے دفاتر کی آن سائٹ انسپیکشن کا آغاز کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پراپرٹی ایجنٹس کے دفاتر کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ایف بی آر کی ٹیم، ڈپٹی ڈائریکٹر، متعلقہ افسران اور ڈائریکٹوریٹ اسٹاف دفاتر کا دورہ کریں گے۔
ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق ان سے کلائنٹ ڈیٹا کی تفصیلات لی جائیں گی تاکہ مشکوک ٹرانزیکشن رپورٹس جاری کی جاسکیں۔
اس کے علاوہ اسٹیٹ ایجنٹس کو بذریعہ نوٹس آگاہ کردیا گیا، 50 ہزار سے زائد ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کو نوٹسز بھیجے گئے ہیں، غیر منقولہ جائیداد کی مشکوک خرید و فروخت کی نگرانی کے لئے رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز کا اندراج ہوگا اور رجسٹرڈ پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کا آڈٹ ہوگا۔
ذرائع ایف بی آر کے مطابق اس سے قبل 22 ہزار سے زیادہ پراپرٹی ڈیلرز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، ریئلٹرز کو نان فائننشل بزنس کے طور پر رجسٹرڈ کیا جائے گا اور ہر ریئلٹر اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت مشکوک لین دین پکڑنے میں مدد فراہم کرے گا۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- CNG
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- lng
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- RATES HIGH
- taza tareen urdu news
- today
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- ایف بی آر نے پراپرٹی ایجنٹس کے دفاتر کی آن سائٹ انسپیکشن کا آغاز کردیا
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News